Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | MICROCORIA R Noun Report Error! | آنکھ کی پتلی کا چھوٹا ہونا |
202 | MICROCORNEA R Verb Report Error! | پردہ قانیہ معمولی طور پر چھوٹا ہونا ۔ |
203 | MICROCORNEA R Adjective Report Error! | مائیکروکورنیا ۔ بہت پتلا اور چپٹا قرینہ ۔ |
204 | MICROCORPHA R Adjective Report Error! | مائیکرو کورفا ۔ طرہ دار دم یا ابریہ دم رکھنے والے حشرات ۔ ان میں بے پر حشرات شامل ہیں جن کا جسم پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی جن کے ساتھ بہت سے اجزا ہوتے ہیں ۔ چانہ صرف ایک گرہ کے ساتھ ہوتا ہے ۔ پیٹ کے دوسرے سے چوتھے حلقہ پر پھکنے ہوتے ہیں ۔ |
205 | MICROCOSM R Noun Report Error! | کائنات اصغر ۔ (یعنی انسان اس حیثیت سے ،کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے ۔ |