Sr. | English Words | Urdu Words |
1171 | MILK TUBE R Noun Report Error! | (نباتیات) شیرہ دار نلی ۔ |
1172 | milk turns sour in summer R Phrase Report Error! | گرمیوں میں دودھ پھٹ جاتا ہے |
1173 | MILK VESSEL R Noun Report Error! | دودھ کا برتن ۔ گائے کا تھن ۔ (نباتیات) وہ نلی جس سے شیرہ نکلتا ہے ۔ |
1174 | MILK VETCH R Noun Report Error! | دُودھ بَڑھاو پَودا ۔ ایسا پَودا جِس کے کھانے سے جانوَر زیادہ دُودھ دیتے ہَیں ۔ |
1175 | MILK WALK R Noun Report Error! | شیر فروش کا حلقہ ۔ |