Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | NAME OF CASE R
Report Error! | عنوان مقدمہ ۔ |
637 | NAME PART R Noun Report Error! | ڈرامے کا وہ کردار جِس کے نام پر ڈرامے کا نام ہو ۔ |
638 | NAME PLATE R Noun Report Error! | شناختی تختی ۔ لوحہء اسم ۔ نام تختی ۔ اخبار یا جریدے کا نام جو سر آغاز ہوا کرتا ہے ۔ |
639 | NAME PROPRIETARY R Noun Report Error! | مترادف ہے کسی دوا کو فارماسوٹیکل فرم کا نام دینا جس نے اسے تیار کیا ہو ، اس کا آغاز جلی حرف سے کیا جاتا ہے تاکہ اسے مسلمہ نام سے امتیاز حاصل ہو جسے فارماسوٹیکل نام سے بھی موسوم کیا جا سکتا ہے جو کوئی بھی دوا ساز دے سکتا ہے |
640 | NAME THE DAY R Verb Report Error! | دن مقرر کرنا خصوصاً شادی کے لئے ۔ |