Sr. | English Words | Urdu Words |
1961 | NATURISTIC R Adjective Report Error! | فطری پرستی کا ۔ اس سے مشابہ یا اس سے متعلق ۔ |
1962 | NATUROPATH R Noun Report Error! | اس طریقہ علاج کا معالج جس مرض کے علاج میں قدرتی جڑی بوٹیوں نمک اور وٹامن کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1963 | NATUROPATHIC R Adjective Report Error! | علاج فطری سے متعلق ۔ |
1964 | NATUROPATHY R Noun Report Error! | دواوٴں کے بغیر ۔ عموماً غذا ، ورزش ، مالِش کے ذریعے عِلاج ۔ فِطری مُعالجہ ۔ |
1965 | NATUROPATHY R Noun Report Error! | علاج بالغدار یہ طریقہ علاج ایسی اغذیہ کے ذریعے ہوتا ہے جو کیمیائی کھاد کے ذریعے نہ اگائی گئی ہوں ایسی ادویات بھی اس میں استعمال ہوتی ہیں جو جڑی بوٹیوں مسالحہ جات اور پودوں سے تیار کی گئی ہوں ۔ |