Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | NASCENT CIVILIZATION R Noun Report Error! | ابھرتا ہوا تمدن ۔ |
1232 | nascent hydrogen R Phrase Report Error! | ایٹمی ہائیڈ روجن ، نوزائدہ ہائیڈروجن : ہائیڈ روجن گیس کو جب تیار کیا جاتا ہے تو وہ ایٹمی حالت میں ہوتی ہے ۔ اس ایٹمی ہائیڈ روجن کو نوزائیدہ ہائیڈروجن کہتے ہیں ۔ |
1233 | NASCENT HYDROGEN R
Report Error! | ناشی ہائیڈروجن (نوازئیدہ ) ایسی ہائیڈروجن جو پانی کی برق پاشیدگی سے کچھ دیر پہلے بنائی گئی ہو یا دھاتوں مین تیزابوں کے عمل سے حاصل کی گئی ہو جوہری حالت میں ہوتی ہے اور زبردست توانائی رکھتی ہے تخفیف کرنے والی قوت مالیکیولی گیسی ہائیڈروجن جیسی ہوتی ہے ۔ یہ اینٹی مونی آرسنیک اور فاسفورس کے ہائیڈ رائیڈز بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1234 | NASCENT STATE R
Report Error! | ناشی حالت ، بعض عناصر بالخصوص ہائیڈروجن اپنی عام حالت کے برعکس جب کیمیائی تعامل میں آزاد چھوڑے جاتے ہیں تو زیادہ فعام ہوتے ہیں ۔ ایسے ناشی عناصر کے بارے میں سمجھاجاتا ہے کہ ان کی سرگرمی مالیکیولز کی بجائے اکلوتے ایٹموں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے یا پھر متبادل طور پر کیمیائی توانائی کی وجہ سے ہوتی ہے جو ہائیڈروجن سے وابستہ ہونے پر خارج ہوتی ہے نہ کہ حرارت کی صور تمیں خارج ہوتی ہے ۔ |
1235 | NASCENTE STATE R Noun Report Error! | وجود میں آنے کی حالت ۔ ناشی حالت ۔ |