Sr. | English Words | Urdu Words |
1686 | NATIVE CODE R Noun Report Error! | نیٹوکوڈ ۔ کسی خاص مشین یا پروسیسر کے لیے بنائے گئے مخصوص کوڈ ۔ |
1687 | NATIVE COMPILER R Noun Report Error! | نیٹوکمپائلر ۔ ایک ایسا کمپائلر جو ایسے کمپیوٹر کے لیے مشین کوڈ تخلیق کرتا ہے جس پر یہ خود کام کررہا ہو ۔ جب کہ کراس کمپائلر کی دوسری قسم کمپوٹر کے لیے کوڈ بناتا ہے ۔ |
1688 | NATIVE COUNTRY R Noun Report Error! | جاۓ پیدائش ۔ اصل وطن ۔ |
1689 | NATIVE CUCKOO R Noun, Faminine Report Error! | شاما۔ مقامی کوئل جَیسا پرِندہ |
1690 | NATIVE INTELLIGENCE OR WIT R Adjective Report Error! | پیدائشی خصوصیت ۔ |