Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | NAJAM UN NISA R Name Report Error! | نجم النساء ۔ ستارے والی عورت ۔ |
457 | NAJAM-UL-SAQIB R Name Report Error! | نجم الثاقب : روشن ستارہ ۔ چمکیلا ستارہ ۔ |
458 | NAJASHI R Name Report Error! | نجاشی: حبشہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام ،جس نے اسلام قبول کر لیا تھا ۔ |
459 | NAJAVA R Name Report Error! | نجاوہ ۔ زمین کی فراخی زمین کی وسعت ۔ |
460 | NAJDA R Name Report Error! | نجدہ ۔ امداد کرنا حمایت کرنا مدد کرنا معاونت کرنا ۔ |