Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | NAFOOLA R Name Report Error! | نفولہ ۔ زلف ۔ |
217 | NAFRAH R Name Report Error! | نافرہ ۔ آدمی کے رشتہ دار عزیز و اقارب بھاگنے والی ۔ |
218 | NAFTIDROFURYL R Noun Report Error! | دوران خون کو تیز کرنے والی ایک دوا ، بلڈ پریشر پیدا کئے بغیر اس کے ضرر رساں اثرات میں درد سر ، متلی ، اسہال اور غنودگی کی کیفیت پائی جاتی ہے ۔ |
219 | NAFTIDROFURYL OXALATE R Adjective Report Error! | ایک دوا جو دوران خون کی رفتار کو تیز کرتی ہے بلڈ پریشر پیدا کیے بغیر اس کے مصز اثرات میں درد سر تلی بدہضمی اور غنودگی کی کیفیات پائی جاتی ہیں ۔ |
220 | NAFUS R Name Report Error! | نفوس: نفس کی جمع ۔ روحیں ۔ ہستیاں ۔ |