Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 | NAVICULAR BONE R Noun Report Error! | کشتی نما ہڈی ۔ عظم زورَقّی (جو ہاتھ یا پاﺅں میں ہوتی ہے) |
2132 | NAVICULAR BONE R Adjective Report Error! | ٹخنے کی کشتی کی شکل کی ہڈی ۔ انسانی ڈھانچے کی تصویر میں ٹارسس دیکھیے ۔ |
2133 | NAVICULAR DISEASE R Noun Report Error! | زورقی ہڈی کا ورم ۔ گھوڑوں کا ایک مرض جو انہیں لنگڑا کر دیتا ہے ۔ |
2134 | NAVICULAR FOSSA R Adjective Report Error! | کشتی نما گڈھا بظارے کی بلغمی جھلیوں کی تہ کے ایک گڈھے کا نام ہے ۔ |
2135 | NAVICULAR FOSSA R Noun Report Error! | لالہ گوش اور کان کے غضروفی ابھار کے درمیان کا نشیبی حصہ ۔ |