Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | NATTERJACK R Noun Report Error! | ایک قِسم کا مینڈک جِس کی پُشت پر زرد چمک دار دھاریاں ہوتی ہیں اور جو پھدکنے کی بجاۓ دوڑتا ہے ۔ |
1737 | NATTIER R Noun Report Error! | ایک فرانسیسی مصور کا نام ۔ ایک قسم کا نیلا رنگ ۔ |
1738 | NATTIER BLUE R Noun, Adjective Report Error! | ہلکا نیلا رنگ ۔ آسمانی رنگ ۔ |
1739 | NATTILY R Adverb Report Error! | کاریگری سے ۔ خوش لباسانہ ۔ خوبصورتی سے ۔ سلیقہ مندی سے ۔ |
1740 | NATTINESS R Noun Report Error! | تیزی ۔ نفاست ۔ صفائی ۔ سجاوٹ ۔ |