Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | NAPPY RASH R Noun Report Error! | بچے کی جلدی سوزش جو اس کے دیر تک گیلے پوتڑے میں بندھے رہنے سے پیدا ہو جاتی ہے ۔ سُرخ لبادہ ۔ |
877 | NAPRAPATH R Noun Report Error! | مالشی طریق علاج کا حامل ۔ مالش سے علاج کرنے والا ۔ |
878 | NAPRAPATHY R Noun Report Error! | نیفرا پیتھی علم الا دویات کا یہ عقیدہ کہ اکثر امراض اس امر کے باعث معرض وقوع میں آتی ہیں کہ بندھنی بندھنیں جوڑ او ر باہم پیوستہ بافتوں میں قطع تعلقی ہو جاتی ہے ۔ |
879 | NAPRAPATHY R Noun Report Error! | مالشی طریق علاج ۔ |
880 | NAPROSYN R Noun Report Error! | تجارتی نام ہے نیپ روکسین کا ۔ |