Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 | NAVIGATION BAR R Noun Report Error! | نیویگیشن بار ۔ ایک ویب پیچ پر ہائپر لنکس کی ایک گروپنگ جو اس خاص ویب سائیٹ پر توجہ حاصل کرنے کے لیے دی گئی ہو ۔ |
2167 | NAVIGATION COAL R Noun Report Error! | بھاپ بنانے کا کوئلہ ۔ |
2168 | NAVIGATION KEYS R Noun Report Error! | نیویگیشن کیز ۔ کی بورڈ کی کیز جو کرسر کی حرکات پر کنٹرول کرتی ہیں ، اس میں چار ایروکیز اور ایک بیک سپیس ، اینڈ ، ہوم ، پیج ڈاﺅن اور پیج اپ کیز شامل ہیں ۔ |
2169 | NAVIGATION LIGHT R Noun Report Error! | رات کے وقت جہاز یا طیّارے پر لگی ہوئی روشنی جِس سے اس کا مقام اور سمت ظاہر ہوتی ہے ۔ |
2170 | NAVIGATIONAL R Adjective Report Error! | جہاز رانی سے متعلق ۔ جہاز رانی کے قابِل ۔ |