Sr. | English Words | Urdu Words |
1861 | NATURAL SELECTION R Noun Report Error! | فطرت کا ایک طریقہ کار ۔ (حیاتیات) انتخاب قدرت ۔ بقائے اصلح |
1862 | NATURAL SELECTION R Noun Report Error! | ڈارون کا نظریہ جِس کی رو سے وہ انواع بقا اور افزائش پاتی ہیں جو ماحول سے پوری طرح ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہوں ۔ |
1863 | NATURAL SELECTION R Adjective Report Error! | نیچرل سلیکشن ۔ فطری انتخاب ۔ چارلس ڈارون کے وضع کردہ نظریہ ارتقا مطابق وہ انواع بقا حاصل کرتی ہیں جو ماحول سے مطابقت پیدا کر لیتی ہے ۔ |
1864 | NATURAL STREAM R
Report Error! | قدرتی چشمہ ۔ |
1865 | NATURAL SYSTEM R Noun Report Error! | (حیاتیات) قدرتی نظام تقسیم ۔ |