Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 | NAWAZ SHARIF R Noun, Masculine, Name Report Error! | نواز شریف۔ پاکستان میں دو دفعہ وزیرِ اَعظم کے عُہدے پر فائز رہنے والے شخص۔ |
2222 | NAWAZ SHARIF R Noun, Name Report Error! | میاں محمد نواز شریف (ولادت: 25 دسمبر، 1949ء، لاہور) پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں۔ 6 نومبر 1990ء کو نواز شريف نے بطور منتخِب وزيرِاعظم حلف اُٹھايا ، وہ اپنی پانچ سال کی مدت پوری نہ کر سکے اور صدر غلام اسحاق خان نے ان کو ان کے عہدے سے فارغ کر ديا۔ اگرچہ ملک کی عدالتِ اعظمٰی نے انھيں دوبارہ ان کے عہدے پہ بحال تو کر ديا،ليکن ان کو جولائي 1993ء ميں صدر کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفٰی دينا پڑا۔ دوبارہ وزیراعظم بننے کے بعد اکتوبر 1999ء میں نواز شریف نے اس وقت کے فوج کے سربراہ پرویز مشرف کو ہٹا کر نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی کی کوشش کی اور ایک فوجی بغاوت کے بعد ان کی حکومت کو ختم کر دیا گیا۔ اس وقت جدہ میں جلاوطن ہیں۔
|
2223 | NAWAZASH R Name Report Error! | نوازش: مہربانی ۔ کرم ۔ عنایت ۔ |
2224 | NAWAZISH R Name Report Error! | نوازش ۔ مہربانی ۔ |
2225 | NAWAZISH R Name Report Error! | نوازش ۔ کرم عنایت مہر بانی ۔ |