Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | NALIDIXIC ACID R Noun Report Error! | یہ ایسڈ منہ کے ذریعے داخلی طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
582 | NALORPHIME R
Report Error! | دیکھو ۔ |
583 | NALORPHINE R Adjective Report Error! | نیلورفین مارفین کے نشہ کے اثرات کو اور پیتھی ڈین و دیگر ایسی ادویات کے اثر کو بھی دور کرتی ہے اس کا انجکشن دینے کے بعد نظام تنفس اور بلڈ پریشر ڈرامائی انداز میں درست ہو جاتے ہیں مارفین کی زائد خوراک سے پیدا ہونے والی کیفیت کے لیے بھی مفید ہے ۔ |
584 | NALORPHINE R Noun Report Error! | ایک دوا ہے جو مارفین او ر اس جیسی تسکین آور ادونہ کے اثرات کو کم کرتی ہے اگر وہ زیادہ مقدار میں استعمال کی گئی ہوں تو یہ ہوش میں لانے یا عمل تنفس کو درست کرنے میں مفید ہیں اس کا انجکشن بھی لگتا ہے ۔ |
585 | NALOXONE R Noun, Adjective Report Error! | مسکن ادویات کے اثر کو دور کرنے والی اس کا اثر تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ رہتا ہے ۔ |