Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | NATIONAL ANTHEM R Adjective Report Error! | قومی ترانہ ۔ |
1542 | NATIONAL ASSEMBLY R
Report Error! | قومی اسمبلی ۔ |
1543 | NATIONAL ASSEMBLY R Noun Report Error! | مُختلف مُمالِک میں منتخب نُمائندگان کی مجلس قانون ساز ۔ قومی اسمبلی ۔ |
1544 | NATIONAL ASSISTANCE R Noun Report Error! | قومی بیمہ کے تحت مِلنے والے ضمنی فوائد کا سابقہ سرکاری نِظام ۔ |
1545 | NATIONAL BANK R Noun Report Error! | قومی بینک ملی بینک وہ بینک جس کا تعلق کسی قوم کی مالیات سے ہو وہ بینک جسے وفاتی حکومت نے چارٹر کیا ہو اور لازما وفاتی ریزر و سسٹم فیڈرل ڈپازٹ انشورنش کارپوریشن کا رکن ہو ۔ |