Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | NAPROXEN R Noun, Adjective Report Error! | ایک دافع درد او ر مسکن دوا جو سوزش او ر بخار میں بھی کمی کا باعث ہے یہ وجع المفاصل جو ڑوں کے درد او ر سوزش کے لیے مستعمل ہے یہ فمی یعنی داخلی طور پر بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ذیلی اثرات میں سے یاضمہ میں خرابی ہے تجارتی نام نبپروسین ہے ۔ |
882 | NAPROXEN R Noun Report Error! | ایک دوا جو جوڑوں کی سختی کا ازالہ کرتی ہے سوزش او ر درد کو کم کرتی ہے ۔ |
883 | NAPROXYN R
Report Error! | دیکھو ۔ |
884 | NAPTHENIC ACID R Noun Report Error! | پٹرولیم کی صفائی سے حاصل ہونے والا کوئی کاربوکسائلی ترشہ ۔ |
885 | NAPU R Noun Report Error! | جاوا ۔ سماٹرا کا مشکی ہرن ۔ |