Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | NAPALM R Noun, Verb Report Error! | ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو ترشے اور دُوسرے چِکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کر کے بنایا جاتا ہے ۔ |
782 | NAPALM R Noun Report Error! | نیپلم ۔ نیپام ۔ گیسیلن اور نیپلم کی آمیزش سے بننے والا آتش گیر مادہ ۔ |
783 | NAPALM R Verb Report Error! | نیپام بم سے حملہ کرنا ۔ |
784 | NAPALM R
Report Error! | نیپام ۔ گیسولین کا ایک جیل جو نیفتانک ایسڈ اور پامیٹک ایسڈ کے سوپ ملانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ ملٹری فلیم بموں شعلہ فشانی میں استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
785 | NAPALM R Noun Report Error! | پٹرول کی جیلی جس سے آگ لگانے والا بم تیار کیا جاتا ہے ۔ |