Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | NANOTECHNOLOGY R Noun Report Error! | اطلاقی علم کی وہ شاخ جو نانو میٹر سے کم فاصلے اور پیمائشوں سے تعلق رکھتی ہے ۔ خصوصاً ایٹم یا سالمے پر تجربات میں ۔ |
762 | NANOUS R Noun Report Error! | بونا ، ٹھگنا |
763 | NANUS R Noun Report Error! | (طب)بونا ۔ (نباتیات) کوتاہ قد ۔ |
764 | NANZOOID R Adjective Report Error! | نانوزوئیڈ ۔ چھوٹے حیوانچے ۔ حونیات اشنیہ ۔ ان کا موئے حساس صرف ایک ہوتا ہے ۔ |
765 | NAOOMAT R Name Report Error! | نعومت ۔ تازگی نرم نازک ہونا ۔ |