Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | NAPKIN R Noun Report Error! | دَست پاک۔ رومال۔ |
842 | NAPKIN R Noun Report Error! | گردن پر داغ پڑ جانا اس کے کئی اسباب ہیں قارورہ میں ایمونیا کی تحلیل کی کمی الرجی یا اسہال بھی ہو سکتا ہے اس کے تجارتی نام ایلےرسٹ آئی ڈراپس کمفرٹ آئی ڈراپس ڈی جیسٹ ۲ نیفکون نیو ٹیوز پر ائی وین ویسو کلیر او ر ویسو کون ہیں ۔ |
843 | NAPKIN R Noun Report Error! | میز کا رُومال ۔ دست مال ۔ کھاتے وقت ہاتھ صاف کرنے کا رومال ۔ |
844 | NAPKIN RASH R Noun Report Error! | پَیش گَر چُکتے ۔ چھوٹے بَچّوں میں پَیشاب کَرنے کی وَجَہ سے نیپکِن ایریا پَر نِشان پَر جاتا ہے ۔ |
845 | NAPKIN RING R Noun Report Error! | وہ چھلّا جو کھانے کی میز پر کِسی شخص کے نیپکن کو مخصوص کرنے کے لیے رکھ دیا جاتا ہے ۔ |