Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | NAGANA R Noun Report Error! | افریقہ کی مکھیوں سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جو عموماً گھوڑوں کو لاحق ہوتی ہے ۔ |
232 | NAGARI R Noun Report Error! | دیوناگری رَسمُ الخَط ۔ |
233 | NAGATIVE ADSORPTION R
Report Error! | منفی جبڈ ۔ جب کسی سطح پر جبڈ کا عمل مائع کی طرف سے ہوتا ہے تو کچھ اجزا کا ارتکاز سطح کی بجائے مینڈھ پر زیادہ ہوتا ہے جبکہ دوسرے اجزا کا ارتکاز سطح کی بجائے مینڈھ پر زیادہ پایا جاتا ہے ۔ ان اجزاکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ منفی جبڈ کے عملسے گزرتے ہیں ۔ |
234 | NAGEEN R Name Report Error! | نگین ۔ نگینہ رنگ ۔ |
235 | NAGEENA R Name Report Error! | نگینہ ۔ ایک قیمتی پتھر ۔ |