Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | NAZAARI R
Report Error! | نزاری ۔ نزار کی اولاد سے ۔ نزار حضور اقدس ﷺکے اجداد ميں ۹۱ ويں پشت پر ہيں ۔ نزار اپنے والد معد کی اکلوتی اولاد تھی ۔ ان سے آگے چار قبيلے وجود ميں آئے جس مين ايک مضر ہے جو حضور اقدس ﷺ کا قبيلہ ہے ۔ |
2277 | NAZADA R Name Report Error! | نژادہ ۔ اصیل نجیب شریف ۔ |
2278 | NAZADAH R Name Report Error! | نژادہ: اصیل ۔ نجیب ۔ خاندانی ۔ |
2279 | NAZAFAT R Name Report Error! | نظافت: پاکیزگی ۔ طہارت ۔ صفائی ۔ |
2280 | NAZAHAT R Name Report Error! | نزاہت ۔ پاکیزگی صفائی پاک طہارت ۔ |