Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | NATURAL FOOD R Noun Report Error! | تازہ خوردنی شے جِس میں سینت کر رکھنے کے لے کیمیائی جزو کی ملاوٹ نہ کی گئی ہو ۔ کھانے پینے کی چیز جِسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو ۔ |
1792 | NATURAL FOOL R Noun Report Error! | جنم کا بدھو ۔ پیدائشی بیوقوف ۔ |
1793 | natural frequency R Phrase Report Error! | قدرتی تعدد : کسی نظام کے آزادار تعاش کا تعدد ۔ |
1794 | NATURAL FREQUENCY R Adjective Report Error! | نیچرل فریکوینسی ۔ فطری تعداد ۔ وہ فریکوینسی جس پر کوئی سسٹم کسی خارجی قوت کے بغیر مرتعش ہوتا ہے ۔ |
1795 | NATURAL GAS R Noun Report Error! | قدرتی گیس آتش گیر گیس جو زمین خصوصا پٹرولی علاقوں میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے ۔ |