Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | NARCOSYNTHCSIS R Noun Report Error! | مریض کو ہلکی سی نشہ آور دوا دے کر بے ہوش کر کے کسی حادثہ کی یاد اس کے ذہن میں ابھاری جاتی ہے جس سے اس کے علاج میں سہولت پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
977 | NARCOSYNTHESIS R
Report Error! | تالیف خدری ۔ مریض کو ہلکا نشادے کر گزشتہ واقعات یادو لا ئے جاتے ہیں ۔ |
978 | NARCOSYNTHESIS R Adjective Report Error! | مریض کو کوئی ہلکی نشہ آور دوا دے کر بے ہوش کر دیا جاتا ہے تاکہ ماضی کے کسی حادثے یا واقعہ کی یاد اُس کے ذہن میں اُبھر آئے اس طرح مریض کے علاج میں معالج کو خاصی مدد ملتی ہے ۔ |
979 | NARCOSYNTHESIS R Greek Report Error! | تالیف خَدری ۔ مَریض کو ہَلکَہ نَشَہ دے کَر ماضی کی یاد دِلائی جاتی ہے |
980 | NARCOTERRORISM R Noun Report Error! | منشیات کے ناجائز کاروبار کے سلسلے کی دہشت گردی ۔ خصوصاً قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف ۔ |