Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | Nasir jumps well like a panther
R Phrase Report Error! | ناصر چیتے کی طرح بہت اچھی چھلانگ لگاتا ھے
|
1367 | nasir jumps well like a panther R Phrase Report Error! | ناصر چیتے کی طرح بہت اچھی چھلانگ لگاتا ہے |
1368 | nasir put the book R Phrase Report Error! | ناصر نے کتاب رکھی |
1369 | NASIR UD DIN MEHMOOD R Noun, Name, Historical Report Error! | ناصر الدین فیروز شاہ المعروف ناصر الدین محمود (1246ء تا 1266) سلطنت دہلی کا آٹھواں سلطان رہا جس کا تعلق خاندان غلاماں سے تھا۔ وہ شمس الدین التمش کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا اور علاؤ الدین مسعود کی جگہ تخت پر بیٹھا۔ وہ انتہائی دیندار اور عبادت گذار حکمران تھا اور اپنی رحم دلی کے باعث مشہور تھا۔ |
1370 | NASIRA R Name Report Error! | ناثرہ ۔ چھڑکنے والی بکھیرنے والی ۔ |