Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | PIGEON MILK R Adjective Report Error! | پیجن ملک ۔ کبوترے بچوں کی غذا ۔ پتلا ۔ چربیلا اور پروٹین پر مشتمل مادہ جونر اور مادہ دونوں کبوتروں کے کراپ گلینڈز سے خارج ہوتا ہے ۔ |
497 | PIGEON PAIR R Noun Report Error! | جُڑواں بچے جِن میں سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہو ۔ ایک لڑکے یا ایک لڑکی پر مُشتمل اولاد ۔ |
498 | PIGEON PEA R
Report Error! | ارہر ۔ |
499 | PIGEON PEA R Noun Report Error! | ایک قیمتی پھلی دار جھاڑی جو گرم عِلاقوں میں کاشت کی جاتی ہے |
500 | PIGEON PLUM R Noun Report Error! | مغربی افریقہ کا درخت نیز اس کا پھل ۔ |