Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | PIPECLAY R Noun, Verb Report Error! | ایک سفید چِکنی مٹی جِس سے تمباکو کے پائپ بنتے ہیں ۔اس مٹی سے چمڑے کو سفید رنگ دینا ۔ |
1392 | PIPED R Adjective Report Error! | بانسری بجائی ۔ |
1393 | PIPED MUSIC R Noun Report Error! | جلسوں وغیرہ میں بجایا جانے والا ریکارڈ شُدہ گانا ۔ |
1394 | PIPEFISH R Noun Report Error! | سوزَن مَچھلی ۔ طرہ خیشوم مَچھلی کے خاندان کی کوئی ایک مَچھلی |
1395 | PIPEFITTING R Noun Report Error! | پائپ کاری ۔ پائپوں کو باہم جوڑنے کا کام |