Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | PIN STRIPE R Noun Report Error! | بُہَت پَتلی دھاری جِسے کَپڑے کے ایک نَمُونے کے طَور پَر بَنایا جاتا ہے ۔ اِس قِسَم کی دھاریوں والا لِباس |
962 | PIN STRIPED R Adjective Report Error! | پن کی موٹائی میں تز ئینی قماش کا حامل ۔ |
963 | PIN SWITCH R Noun Report Error! | ایک سوئچ جس میں برقی ارتباط پن کے ذریعہ ہو اور فلزی تختیوں کے سوراخ سے گزرتی ہے ۔ |
964 | Pin these pages together
R Phrase Report Error! | ان کاغذات کی پن سے باہم نتھی کر دیجئے
|
965 | PIN WRENCH R Noun Report Error! | چَٹخَنی ۔ پَن رینج ۔ ایک سَنسی جِس میں باہر کو نِکلی ہُوئی سلاخ ہوتی ہے اور خانے میں داخَل کَرنے پَر محفُوظ ضَبط قائم رَکھتی ہے |