Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | PIMA COTTON,PIMA COTTON,PIMA R Noun Report Error! | مِصری کپاس ۔ عُمدہ اور مَضبُوط قِسَم کی رُوئی |
882 | PIMAFUCIN R Noun Report Error! | نیٹامائی سین کا تجارتی نام ۔ |
883 | PIMELATE R Noun Report Error! | ایک قسم کا نمک ۔ |
884 | PIMELIC ACID, HEPTANEDIOIC ACID R
Report Error! | پائملیک ایسڈ ، ہیپٹانیڈ ایوک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۰۵ سینٹی گریڈ ۔ اسے اویولیو ک ایسڈ یا کپرک ایسڈ کی تکسید سے سے حاصل کیا جاتا ہے پولیمر کیمسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
885 | PIMELITE R Noun Report Error! | المونیم لویا نیکل اور میگنیشیم کا ایک آبی سلیکیٹ جو دیکھنے اور چھونے میں چربی دار معلوم ہوتا ہے ۔ |