Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | PITH R Adjective Report Error! | پیتھ ۔ گودا ۔ مخ ۔ ست ۔ جوہر ۔ نرم اسفنجی بافت جو بہت سے پودوں کے تنوں کے اندر پائی جاتی ہے ۔ کچھ پودوں کی جڑوں میں بھی ہوتی ہے ۔ |
1717 | PITH R Noun Report Error! | نبائیات گودا ۔دو فلقوی پودوں کے نظاموں میں سوراخ دار کیسوی ٹسیج کا مرکزی اسطوائہ ۔بنیادی عضو ۔مرکز ۔ |
1718 | PITH AND NARROW R
Report Error! | لب لباب ۔مغز ۔ |
1719 | PITH HAT R Noun Report Error! | مغز نما ۔ دھوپ ہیٹ جو بنگال کے ایک درخت کے گودے سے بنایا جاتا ہے ۔ |
1720 | PITH PLANT R Noun Report Error! | ایک ایشیائی درخت جو جاپان اور چین میں پایا جاتا ہے ۔ جس سے کاغذ تیار کیا جاتا ہے ۔ |