Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | PIPEFUL R Noun Report Error! | بور یا واری ۔ پائپ بھَر ۔ تَمباکُو کی ایک مِقدار جو پیالے کو بھَرنے کے لیے کافی ہے |
1397 | PIPELESS R Adjective Report Error! | بے پائپ ۔ بِن پائپ ۔ بَغیر پائپ |
1398 | PIPELIKE R Adjective Report Error! | پائپ نُما ۔ پائپ سا |
1399 | PIPELINE R Noun Report Error! | نلکیوں کا لمبا سلسلہ خصوصاً تیل کی ترسیل کے لیے عموماً زیر زمین ۔ |
1400 | PIPELINE BURST STATIC RAM R Noun Report Error! | پائپ لائن برسٹ سٹیٹک ریم ۔ ایک جامد ریم کی قسم جو برسٹ اور پائپ لائن ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے تاکہ کمپیوٹر کے سی پی یو کو انفارمیشن مہیا کرنے کی رفتار بڑھائی جاسکے ۔ |