Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | PICOLINES C6 H7 N. R
Report Error! | پیکولائن ۔ میتھائل یا ٹیریڈین استخوانی تیل اور کولتار میں پائی جاتی ہے ۔ یہ تین ہم ترکیبی اقسام b, a اور g میں ملتی ہے ۔ |
227 | PICOLINIC R Adjective Report Error! | پکولین کا یا اِس کے مُتعَلِق |
228 | PICORHIZA R Noun Report Error! | خربق ہندی |
229 | PICORHIZA KURROOA R Noun Report Error! | کٹلی ، کری ، کاﺅر |
230 | PICORNA VIRUS R Noun Report Error! | وائرَس کا ایک گَروہ جِن میں صِرَف رِبونیُوکلِک ایسَڈ ہوتا ہے مَثلاً پولیو اور زُکام کا وائرَس |