Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | PIRIPIRI R Noun Report Error! | گُلاب خاندان کا ایک پودا جِس کا کمامہ یا بیج دان کانٹے دار ہوتا ہے ۔ |
1492 | PIRITON R Name Report Error! | تجارتی نام ہے کلورفینی رامین کا ۔ |
1493 | PIRN R Noun Report Error! | سُوت کاتنے کے چرخے کی پھِرکی ۔ مَچھلی کے شِکار کی چرخی |
1494 | PIROGOFF AMPUTATION R Noun Report Error! | پاﺅں کا ٹخنہ سے کاٹنا مگر ٹخنہ کی ہڈی کو بیچ میں ہی رہنے دینا |
1495 | PIROGUE R Noun Report Error! | دو مَستولی کَشتی ۔ ایک قَسَم کا ڈونگا یا چھوٹی کَشتی جو کِسی ایک دَرَخَت کے تَنے سے بَنی ہو |