Sr. | English Words | Urdu Words |
1511 | PISCATORY RING R Noun Report Error! | پوپ کی انگشتری جو شاہی مہر کا کام انجام دیتی تھی ۔ |
1512 | PISCES R Adjective Report Error! | پائیسز ۔ مچھلیاں ۔ آبی فقاریہ جاندار ۔ یہ گل پھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہیں ۔ جلد پر عام طور پر چھلکے یا چانے ہوتے ہیں ۔ پہلووں پر مہیپر کے جوڑے اور پشت پر ایک مہیپر ہوتا ہے ۔ کانوں کی جھلی نہیں ہوتی ۔ دل صرف دو خانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1513 | PISCES R
Report Error! | برج حوت ۔ |
1514 | PISCES R Noun Report Error! | حوت ۔ مَجمع النَجُوم ۔ بُرجوں کی بارھویں علامَت ۔ جانوَروں کا وُہ گَروہ جِن میں مَچھلیاں شامَل ہَیں |
1515 | PISCICOLOUS R Adjective Report Error! | پائسی کولس ۔ مچھلیوں کے اندر پائے جانے والے طفیلیئے ۔ |