Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | PINALORRHEA R Noun Report Error! | بفا ، بھوسی ، اسہال دہنیہ |
982 | PINANE R
Report Error! | پینین ۔ ایک سیر شدہ ہائیڈروکاربنز کی قسم جو a یا b پائسین کی ہائیڈروجینیشن سے حاصل کی جاتی ہے Cis اور ٹرانس حالتوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
983 | PINASTER R Noun Report Error! | صَنُوبَر کی ایک نُوع |
984 | PINATA R Noun Report Error! | ایک برتن یا مُورتی عمُوماً مِٹّی کی بنی ہُوئی چَمَک دار نَقش و نِگار کے ساتھ |
985 | PINBALL R Noun Report Error! | ایک میکانی کھیل جِس میں ایک ذرا سی ڈھلوان سَطَح پر ایک اسپرِنگ سے دھکیلی ہُوئی گیند نیچے کی طَرَف لُڑھَکتی ہے اور رُکاوٹوں میں سے گُزرنے کی صُورَت میں برقی اسکور مِلتے ہَیں |