Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | PING OF DEATH R Noun Report Error! | پنگ آف ڈیتھ ۔ انٹرنیٹ وینڈلزم کی ایک قسم جو انٹرنیٹ پرپنگ پروٹوکول کے ذریعے ایک ریموٹ کمپیوٹر کو عام ۶۴ بائٹس سے کافی بڑا پیکٹ بھیج دیتا ہے ۔ |
1117 | PING PACKET R Noun Report Error! | پنگ پیکٹ ۔ ایک پیغام جو ایک پیکٹ انٹرنیٹ گروپر پروگرام کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے ۔ |
1118 | PING PONG R Noun Report Error! | پنگ پانگ ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسی تیکنیک جو ٹرانسمشن کی تبدیلی کردیتی ہے تاکہ بھیجنے والا وصول کرنے والا بن جائے اور وصول کرنے والا بھیجنے والا بن جائے ۔ |
1119 | PING PONG BUFFER R Noun Report Error! | پنگ پانگ بفر ۔ ایک دہرابفر جس سے ہر حصہ متبادل طور پر بھرپور ہوتا ہے ان پٹ اور آئوٹ پٹ کی زیادہ یا کم مستقل سٹریم حاصل ہوتی ہے ۔ |
1120 | PING-PONG R Noun Report Error! | پِنگ پانگ ۔ ٹیبَل ٹینَس |