Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | PIPERITOL R
Report Error! | پائیر یٹول ۔ ایک بصری طور پر فعال ایس ٹرپین الکوحل یوکلپٹس کے درختو میں پایا جاتا ہے ۔ خوشگوار بر رکھنے والا لیسدار مادہ ہے ۔ |
1417 | PIPERTONE R
Report Error! | پئیپرو نال ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۳۷ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۲۶۳ سینٹی گریڈ وینی لین سے مربوط پایا جاتا ہے ۔پائیپرین کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خوشبودار صابن بنانے کا کام آتا ہے ۔ |
1418 | PIPERTONE R
Report Error! | پائیپر ٹون ۔ بصری طور پر فعال ٹرپین کیٹون یوکلپٹس آئل اور پیپرمنٹ آئل میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ تیل ہے ۔ نقطہ ابال ۱۰۶ ۔ ۱۱۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1419 | PIPES FARCINOMA R Noun Report Error! | سراجی لمف کی سوزش |
1420 | PIPESTONE R Noun Report Error! | پائپ پَتھَر ۔ قدیم زمانے میں پائپ بنانے والا ایک لال رَنگ کا پَتھَر |