Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | PIPET PIPETTE R Noun Report Error! | سیاہ مادوں کو ماپنے اور انہیں منتقل کرنے والی کانچ کی نلکی |
1422 | pipette
R Phrase Report Error! | نالچہ : ایک شیشے کی نلی جس کی مدد سے مائع کا مقررہ حجم پیمائش کیا جا سکتا ہے ۔ یہ آلہ عموعاً 25cm3 تک پیمائش کر سکتا ہے ۔ |
1423 | PIPETTE R
Report Error! | نالچہ ۔ شیشے کی نلی جس کی مدد سے نائع کا مقررہ حجم ایک سے دوسرے برتن میں منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ |
1424 | PIPETTE R Noun Report Error! | نالچہ ۔ ایک چھوٹی عمُوماً دَرجہ بَند نَلی جو ایک سوراخ دار سِرے پر بَند ہو جاتی ہے ۔ اور دقیق اشیا کو ناپنے یا مُنتَقَل کَرنے میں اِستَعمال ہوتی ہے |
1425 | PIPEWORK R Noun Report Error! | نلکیاں ۔ نالیاں بحیثیت مجموعی ۔ |