Sr. | English Words | Urdu Words |
1301 | PINXTERFLOWER R Noun Report Error! | گُلابی اچالیا ۔ ایک مَشرَقی شُمالی امریکی جھاڑی جو اریقی خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔ |
1302 | PINY,PINEY R Adjective Report Error! | صَنُوبری |
1303 | PINYIN R Noun Report Error! | چینی زُبان کے لیے وضع کردہ رومن املا ۔ |
1304 | PIO R Noun Report Error! | پی آئی او ۔ پروگرامڈان پٹ آئوٹ پٹ کا مخفف ۔ کم و بیش اسے پروسیسر ان پٹ آئوٹ پٹ بھی کہتے ہیں ۔ دو ٹرانسفر کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ جو ڈسک ڈرائیو اور میموری کے مابین ڈیٹا متحرک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1305 | PIOE CAT R Noun Report Error! | قطبی بیلی ظربان کھیکھر۔ |