Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | PIGEON R Adjective Report Error! | پیجن ۔ کبوتر ۔ اناج خور پرندہ ۔ بھرپور جسم اور سخت نوک والی نرم چونچ رکھتا ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ عمدہ اور متنوع انداز میں پرواز کرتا ہے ۔ اس کی مختلف اقسام اور انواع ہیں ۔ پالتو اور غول پسند پرندہ ہے ۔ |
482 | PIGEON R
Report Error! | کبوتر ۔ |
483 | PIGEON BERRY R Noun Report Error! | خربق امریکی ، دانہ خربق |
484 | PIGEON BREAST,PIGEON CHEST,CHICKEN BREAST R Noun Report Error! | کوز سینہ ۔ سینے کی ہَڈی کا بڑھاو |
485 | PIGEON CHEST R Adjective Report Error! | تنگ چھاتی ، کتوبر کی چھاتی کی طرح اندر کی جانب بڑھی ہوئی ۔ |