Sr. | English Words | Urdu Words |
1461 | PIQUE R Noun Report Error! | نا پَسَندیدگی کا اِظہار ۔ دِق کَرنا ۔ بیزار کرنا ۔ اُکسانا ۔ بَر افروختَگی |
1462 | PIQUED R Verb Report Error! | تحریک کیا ۔ |
1463 | PIQUER R Noun Report Error! | سوراخ ۔ کرم خوردگی کا سوراخ ۔ |
1464 | PIQUET R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل جِس میں سات سے کم سارے پَتے نِکال دیتے ہَیں |
1465 | PIR LAKHO R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | پیر لاکھو نامی یہ قبرستان ضلع ٹھٹھہ کے قدیم قصبے جھرک کے قریب واقع ہے اور اڑسٹھ ایکڑ کے وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے- آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق اس قبرستان میں تیرہویں صدی سے لیکر گزشتہ صدی تک تعمیر کی گئی قبریں موجود ہیں- ان قبروں میں منفرد طرز تعمیر والے قدیم مقبرے بھی شامل ہیں جو ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق تاریخی اہمیت کے حامل ہیں
|