Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | PINEAL BODY R Adjective Report Error! | دماغ کے عین درمیان عقبی جانب ایک چھوٹی سی سرخی مائل سلیٹی ساخت ہے ۔ |
1077 | PINEAL BODY,PINEAL GLAND R Noun Report Error! | صَنُوبری جِسَم ۔ صَنُوبری غَدہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والے حیوانوں میں دماغ کے اندر ایک مَخرُوطی جِسَم |
1078 | PINEAL EYE R Noun Report Error! | آنکھ جیسی مخروطی شکل جس میں عدسہ اور پردہ چشم نمایاں طور پر ہوتے ہیں ۔ |
1079 | PINEAL GLAND R Noun Report Error! | صنوبری غذا جس کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کوئی آثاری حس یا ہارمون زا عضویہ ہے ۔ |
1080 | PINEAL GLAND R Adjective Report Error! | دماغ کی ایک گانٹھ غد کا نام ۔ |