Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | PICTURE PHONE R Adjective Report Error! | وہ ٹیلی فون جس پر آواز کے ساتھ تصویر بھی آتی ہے ۔ |
287 | PICTURE POSTCARD R Noun Report Error! | مصوّر پوسٹ کارڈ جِس کے ایک رُخ پر تصویر ہو ۔ |
288 | PICTURE PUZZLE R Noun Report Error! | ٹکڑوں میں کٹی ہوئی ۔ تصویر کو صحیح کرکے جوڑنے کا کھیل ۔ |
289 | PICTURE RAIL R Noun Report Error! | دیوار میں تصویریں لٹکانے کے لیے جُڑی ہوئی لمبی تختی یا پٹّی ۔ |
290 | PICTURE THEATRE R
Report Error! | سینما ہال ۔ تماشا گاہ ۔ وہ جگہ جہاں سینما دکھایا جاتا ہے ۔ |