Sr. | English Words | Urdu Words |
1401 | PIPELINE PROCESSING R Noun Report Error! | پائپ لائن پروسیسنگ ۔ کمپیوٹر میں پروسیسنگ کا ایسا طریقہ جس سے تیز رفتار متوازی ڈیٹا پروسیسنگ کی جاتی ہے ۔ |
1402 | PIPELINE RUN R Noun Report Error! | تیل کی وہ مقدار جو ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ تک بھیجی جاتی ہے ۔ |
1403 | PIPELINING R Noun Report Error! | پائپ لائنگ ۔ انسٹرکٹرلانے اور ڈی کوڈ کرنے پری پروسیسنگ کا ایسا طریقہ جس میں کسی بھی دیے گئے وقت میں متعدد پروگرام انسٹرکٹر لانے اور ڈی کوڈ کرنے کے مراحل میں ہوتے ہیں ۔ |
1404 | PIPEMOUTH R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
1405 | PIPER R Noun Report Error! | نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا |