Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | PINSETTER R Noun Report Error! | آلہ جو تمام گِری ہُوئی میخوں کو ہَٹا کَر نَئی تَرتیب سے دوبارہ کھیل کے لیے کھَڑا کَر دیتا ہے |
1257 | PINSTRIPE R Noun Report Error! | پتلی دھاری جیسے کہ سرج یا ورسٹڈ قِسم کے اُونی کپڑوں میں ۔ دھاری دار سوٹ یا کوٹ پتلون کا جوڑا ۔ |
1258 | PINT R Noun Report Error! | پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ |
1259 | PINT R Noun Report Error! | ایک پیمانہ تقریباَ ڈیڑھ پاﺅ کا ۔ |
1260 | pint R Phrase Report Error! | پنٹ : اہلیت کی اکائی جو ایک گیلن کے آٹھویں حصہ کے مساوی ہے ۔ |