Sr. | English Words | Urdu Words |
1211 | PINNATE INCUSION R Adjective Report Error! | پینٹ انسیویژن ۔ پریلا رگ دار پتے میں چاک یا شگاف اس میں پتے کی بلیڈ کا کٹاو کنارے سے درمیانی رگ کی طرف ہوتا ہے ۔ |
1212 | PINNATE VENATION R Adjective Report Error! | پینٹ وی نیشن ۔ پر رگہ ۔ پتے پر رگیں ۔ پتے پر ایسی رگ بندی جس میں درمیانی رگ بھرپور اور مضبوط ہوتی ہے ۔ اس میں سے چھوٹی رگیں پھوٹ کر کناروں کی طرف یا نوک کی طرف جاتی ہیں ۔ |
1213 | PINNATED R Adjective Report Error! | پردار ۔ پر کی شکل کا ۔ |
1214 | PINNATELY R Adverb Report Error! | پَر دارانہ ۔ پَر نُمائی کے طَور پَر |
1215 | PINNATIFID R Adjective Report Error! | پُر شگافہ ۔ ایک سادہ پَتّے کے مُتعَلِق جو شگاف دار اور گوشَک دار ہو |