Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | PILOT CHUTE R Noun Report Error! | ہوا باز کی ایک چھوٹی ہوائی چھتری جو بڑی چھتری سے پہلے کھلتی اور اسے کھولتی ہے ۔ |
847 | PILOT ENGINE R Noun Report Error! | ایک ریل کا اِنجن جِسے یہ دیکھنے کے لیے بھیجا جاتا ہے کہ راستہ صاف ہے یا نَہیں |
848 | PILOT FISH R Noun Report Error! | ایک چھوٹی مچھلی جِس کی بابت گمان ہے کہ شارک کو خوراک تک لے جاتی ہے ۔ |
849 | PILOT LIGHT R Noun Report Error! | ایک چھوٹا گیس کا چولھا جو دُوسرے چولھے کو بھڑکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سلگاوٴ ۔ |
850 | PILOT OFFICER R Noun Report Error! | رائل ایئرفورس کا ایک عہدہ ، ایکٹنگ یا قائم مقام پائلٹ آفیسر سے اُوپر ۔ |