Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | PIEZOELECTRIC R Adjective Report Error! | داب برقی |
427 | PIEZOELECTRIC R Adjective Report Error! | پیزوالیکٹرک ۔ ایسے کرسٹلز کی خصوصیات ان کے متعلق یا ان کا ایسا خاصہ جو میکانکی سے برقی توانائی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ |
428 | piezoelectric effect R Phrase Report Error! | داب برقی اکثر : بعض غیر متشکل قلموں کی خاصیت ۔ اگر ایسی قلموں پر دباﺅ ڈالا جائے تو مخالف رخوں پر مثبت اور منفی بار پیدا ہوتے ہیں ۔ |
429 | PIEZOELECTRICALLY R Adverb Report Error! | داب برقی کے طور پر |
430 | PIEZOELECTRICITY R
Report Error! | پائی اوزو الیکٹریسٹی ، داب برقی ۔ اس سے مراد برقی چارج ہے جو کسی آئسوٹروپک کرسٹل (ہم اطراف قلم) میں دباﺅ کے وقت پیدا ہوتا ہے برقی لائیٹرز میں استعمال کرتے ہیں ۔ |