Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CY PRES R Adjective, Adverb Report Error! | تاحد قانونی وصیت یا ہبہ کرنے والے کی مرضی کا پاس کرتے ہوۓ ۔ |
2 | CYAMALIDE R Noun Report Error! | ایک سفید بلوری مادہ ۔ |
3 | CYAMID R Noun Report Error! | قشری جانوروں کی ایک نوع ۔ |
4 | CYAMOPSOS PSORALIAIDES R Noun Report Error! | گوآر ، گوارہ ، کلیی |
5 | CYAN R Noun Report Error! | ازرق ۔ ایک خاص نیلگوں سبز رنگ ۔ اِن تین رنگوں میں سے ایک رنگ جِن میں رنگین فوٹو گرافی کے لیے روشنی تقسیم کی جاتی ہے ۔ |