Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | CYRILLIC R Noun, Adjective Report Error! | مشرقی کلیسا کے پیرو سلافی اقوام میں رائج رسم الخط جواب روسی اور بلغرادی زُبانوں کے لیے مُستعمل ہے ۔ |
582 | cyrotoxi toxic or poisonous to cells R Phrase Report Error! | سائٹو ٹوکسک ، خلیات کے لیے زہریلا یا خطرناک ۔ |
583 | CYRTIDAE R Adjective Report Error! | سرٹیڈا ۔ کوتاہ سر مکھیاں ۔ درمیانی جسامت کی سخت بالوں کے بغیر مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ان کے چھوٹے سے سر پر بڑی آنکھیں ہوتی ہیں جنہوں نے پورا سر ڈھانپا ہوتا ہے ۔ سینہ کوہان جیسا ہوتا ہے ۔ کھپرے یا فلس بڑے بڑے پیٹ گول اور پھولا ہوا ۔ |
584 | CYRTO- R Noun Report Error! | ترکیبی جز بمعنی خمیدہ ، مڑا ہوا ۔ کج ۔ |
585 | CYRTOCERATID R Adjective Report Error! | کوزہ پشت سا ۔ |